افریقی کلب ہندوراس میں طیارہ گر کر تباہ ،پائلٹ اور معاون پائلٹ زخمی

افریقی کلب ہندوراس میں طیارہ گر کر تباہ ،پائلٹ اور معاون پائلٹ زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ٹیگو سگالپا(اے پی اے ) افریقی کلب ہندوراس میں ایک طیارہ گر کر تباہ ہونے سے پائلٹ اور معاون پائلٹ زخمی ہوگیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے بتایا ہے کہ یہ حادثہ گزشتہ روز صوبہ اولانچو میں اس وقت پیش آیا جب کولمبیا کا ایک جہاز اچانک گر کر تباہ ہوگیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طیارے میں چھ سو کلو گرام کوکین لوڈ تھی۔ امریکی اور مقامی تحقیقاتی اداروں نے اس حوالے سے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

مزید :

عالمی منظر -