نیپال زلزلے کے جھٹکے ، شدت 4.5 تھی کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
کھٹمنڈو (آن لائن) نیپال میں زلزلے کے درمیانے درجے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا حکام کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.5 درجے تھی جبکہ زلزلے کا مرکز ملک کے مشرقی علاقے میں د س کلومیٹر کی گہرائی میں تھا ۔