بنگلہ دیش میں دھماکوں سے2پولیس اہلکاروں سمیت6افراد ہلاک
ڈھاکہ(اے پی پی)مشرقی بنگلہ دیش میں دھماکوں سے2پولیس اہلکاروں سمیت6افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق سلہٹ شہر میں دھماکوں سے 2پولیس اہلکاروں سمیت6افراد ہلاک جبکہ25کے قریب افراد زخمی ہو گئے۔داعش نے دھماکوں کی ذمہ داری قبول کر لی ہے ۔