کوئٹہ ، تخریب کاری کی کوشش ناکام ،بارودی سرنگ برآمد

کوئٹہ ، تخریب کاری کی کوشش ناکام ،بارودی سرنگ برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کوئٹہ (این این آئی) نصیرآباد میں تخریب کاری کی کوشش ناکام بارودی سرنگ برآمد کر کے نا کارہ بنا دی گئی۔تفصیلا ت کے مطابق منگل کو نصیرآباد کے علاقے چھتر میں فلیجی کے مقام پر گہرام نا می شخص کے گھر باہر بارودی سرنگ نصب کی گئی تھی جسے بر وقت برآمد کر کے نا کارہ بنا دیا گیا ،گزشتہ روز بھی فلیجی میں بارودی سرنگ کے دھما کے میں 5افراد زخمی ہوئے تھے۔

مزید :

صفحہ اول -