ملائشین ایئر لائن کا طیارہ بحرہند میں گر ا، پینٹا گون

ملائشین ایئر لائن کا طیارہ بحرہند میں گر ا، پینٹا گون

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


واشنگٹن (خصوصی رپورٹ) پینٹاگون حکام کا کہنا ہے کہ ملائیشین ایئر لائن کا طیارہ بحرہند میں گر اہے، طیارے کے بحرِ ہند میں گرنے کے اشارے ملے ہیں۔ پینٹاگون حکام کا مزید کہنا تھا کہ حادثے کی جگہ تک پہنچے میں مزید 24 گھنٹے لگ سکتے ہیں۔8مارچ کو کولا لمپور سے بیجنگ جاتے ہوئے لاپتہ ہونے والے ملائشیا کے طیارے اور اس کے 239 مسافروں کا تاحال کچھ پتا نہیں چل سکا ہے۔

مزید :

صفحہ اول -