وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیخلاف بحیثیت ملز م حدیبیہ پیپر ملز کی تحقیقات دوبارہ شروع

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیخلاف بحیثیت ملز م حدیبیہ پیپر ملز کی تحقیقات دوبارہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (آن لائن) عدالتی فیصلے پر تمام قانونی تقاضے پورے کرنے کیلئے نیب نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیخلاف بحیثیت ملزم حدیبیہ پیپر ملز کی تحقیقات دوبارہ شروع کردی ہیں۔ گزشتہ روز نیب کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق اسحاق ڈار کیخلاف حدیبیہ پیپر ملز کی تحقیقات نیب نے دوبارہ کام شروع کردیا ہے ، حدیبیہ پیپر ملز مقدمہ میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار وعدہ معاف گواہ بن گئے تھے عدالت کے فیصلے پر تمام قانونی تقاضے پورے کئے جارہے ہیں۔
دوبارہ تحقیقات

مزید :

صفحہ اول -