دھرنے کے باعث شدید ٹریفک جام، شہریوں کی ٹریفک وارڈنز سے تلخ کلامی ،ہاتھا پائی

دھرنے کے باعث شدید ٹریفک جام، شہریوں کی ٹریفک وارڈنز سے تلخ کلامی ،ہاتھا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( نمائندہ خصوصی) پاکستان عوامی تحریک کے مال روڈ پر احتجاجی دھرنے کے موقع پر فیصل چوک میں راستہ نہ ملنے پر ٹریفک وارڈنز اور موٹرسائیکل سوار شہریوں کے مابین تلخ کلامی کے بعد ہاتھا پائی بھی شروع ہوگئی۔ جمعہ کی شب 9بجے کے قریب فیصل چوک میں راستہ نے دینے پر شہری گلزار احمد موٹرسائیکل سوار اورٹریفک وارڈن کے مابین تلخ کلامی کے بعد ہاتھا پائی شروع ہوگئی تاہم موقع پر موجود دیگر شہریوں اور وارڈن کے ساتھیوں نے دونوں کے درمیان بیچ بچاؤ کروادیا۔
تلخ کلامی

مزید :

صفحہ اول -