وزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات آپریشن اور آئی ڈی پیز کی بحالی کے امور پربات چیت
اسلام آباد(اے این این ) وزیر اعظم نواز شریف سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی ۔ وزیر اعظم ہاﺅس میں ہونے والی ملاقات میںشمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ضرب عضب اور آئی ڈی پیز کی بحالی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں آپریشن ضرب عضب کے دوران حاصل ہونے کامیابیوں پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔
وزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات