ججز کو اپنا فیصلہ کرنے دینا چاہئیے
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صاد ق نے کہا ہے کہ ہمیں ججز کو اپنا فیصلہ کرنے دینا چاہئیے، سپریم کورٹ جو فیصلہ بھی کریگی ہمیں قبول ہو گا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بطور سپیکر ججز پرکوئی دبا? ڈالنے کی کوشش نہیں کی۔ ہمیں عدلیہ کا احترام کرنا چاہئیے۔ ’’سٹیٹ بینک انکوائری کریگا کہ پیسہ کہاں سے آیا ہے ‘‘۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ہمیں ججز کو اپنا فیصلہ کرنے دینا چاہئیے اور سپریم کورٹ کو متنازع نہیں بنانا چاہئی