پاکستانی سرحد کے قریب ایرانی فورسز سے مسلح افراد کی جھڑپ ، 8اہلکار ہلاک ، 4زخمی

پاکستانی سرحد کے قریب ایرانی فورسز سے مسلح افراد کی جھڑپ ، 8اہلکار ہلاک ، ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تہران(آن لائن) ایرانی صوبے سیستان میں پاکستانی سرحدکے قریب ایرانی فورسزسے مسلح افرادکی جھڑپ میں 8اہلکارہلاک،4زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کی شب ایرانی صوبے سیستان میں پاکستانی سرحدکے قریب مسلح افرادنے حملہ کرکے ایرانی بارڈرفورسزکے 8اہلکاروں کوہلاک کردیا،جھڑپ میں چاراہلکارزخمی بھی ہوئے۔

ایرانی فورسز

مزید :

صفحہ اول -