نواز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی سے قبل پارٹی رہنماؤں سے مشاورت

صفحہ اول

اسلام آباد(اے این این ) نواز شریف نے احتساب عدالت پیشی سے قبل پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کی ۔منگل کو سابق وزیراعظم کی احتساب عدالت روانگی سے قبل راجا ظفر الحق، پرویز رشید، وزیر مملکت جنید انوار، وزیراعظم کے مشیر سینیٹرآصف کرمانی اوربرجیس طاہرسمیت دیگر ن لیگی رہنما پنجاب ہاوس پہنچے اور مشاورت کی۔اس موقع پر قانونی ماہرین سے بھی مشاور ت کی گئی ۔