سوات، نامعلوم افراد کی فائرنگ،امن کمیٹی کے رکن سعد اللہ خان جاں بحق

سوات، نامعلوم افراد کی فائرنگ،امن کمیٹی کے رکن سعد اللہ خان جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 سوات(آئی این پی )سوات کے علاقے مٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے امن کمیٹی کے رکن سعد اللہ خان جاں بحق ہوگئے۔منگل کوپولیس کے مطابق مٹہ کے علاقے شیرپالم میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس سے مقامی امن کمیٹی کے رکن سعد اللہ خان جاں بحق ہوگئے۔فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔پولیس نے لاش کوہسپتال منتقل کردیاہے جبکہ ملزمان کی گرفتاری کےلئے علاقے میں ناکہ بندی کردی گئی ۔
امن کمیٹی کے رکن

مزید :

صفحہ اول -