نوٹیفکیشن پیرا 18 کی سفارشات پر مبنی ہے، اسحاق ڈار

نوٹیفکیشن پیرا 18 کی سفارشات پر مبنی ہے، اسحاق ڈار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلا م آ با د (ما نیٹر نگ ڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ڈان لیکس کے نوٹیفکیشن سے متعلق وضاحت کی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ یہ نوٹیفکیشن دراصل پیرا 18 کی سفارشات پرمبنی ہے، وزیراعظم نے پیرا 18 کی سفارشات کی منظوری دی، جس کے تحت ایکشن کے لیے وزیراعظم نے احکامات دیے ہیں۔
اسحاق ڈار

مزید :

صفحہ اول -