گھوٹکی :بااثر شخص کے بیٹوں کی غریب کسان کی بیٹیوں سے زیادتی کی کوشش، پولیس کا خاموش رہنے کا مشورہ

گھوٹکی :بااثر شخص کے بیٹوں کی غریب کسان کی بیٹیوں سے زیادتی کی کوشش، پولیس کا ...
گھوٹکی :بااثر شخص کے بیٹوں کی غریب کسان کی بیٹیوں سے زیادتی کی کوشش، پولیس کا خاموش رہنے کا مشورہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گھوٹکی(صباح نیوز)گھوٹکی میں با اثر شخص کے بیٹوں نے غریب کسان کی بیٹیوں سے مبینہ طور پر زیادتی کی کوشش کی۔ چیخ پکار پر گھر والوں نے دونوں لڑکیوں کو بچا لیا۔

گھوٹکی کے گاﺅں بیلو میں با اثر شخص کے بیٹوں نے دوستی سے انکار پر غریب کسان کی بیٹیوں سے مبینہ طور پر زیادتی کی کوشش کی۔ لڑکیوں کی چیخ پکار پر گھر والوں نے دونوں لڑکیوں کو بچا لیا۔کھینجو پولیس نے غریب کسان کی فریاد لینے کے بجائے خاموش رہنے کا مشورہ دے دیا ہے، جس کے بعد متاثرہ خاندان احتجاج پر مجبور ہوگیا ہے۔ متاثرہ خاندان کا مطالبہ ہے کہ ملزمان کے خلاف کارروائی کی جائے۔

مزید :

گھوٹکی -