گھوٹکی،گھر میں آگ لگنے سے 4 بچے جھلس کر جاں بحق،ماں شدید زخمی
گھوٹکی (ڈیلی پاکستان آن لائن)گھوٹکی میں گھر میں آگ لگنے سے 4 بچے جھلس کر جاں بحق جبکہ ماں شدید زخمی ہو گئے،پولیس کے مطابق گھر میں آگ دیا سلائی کی وجہ سے لگی جس نے دیکھتے دیکھتے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور 4 بچے جھلس کر جاں بحق ہو گئے جبکہ ماں شدید زخمی ہو گئی جس کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ،پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمریں 2 سے 7 سال کے درمیان ہیں ۔
مزید پڑھیں:۔شہر میں دھرنا قیادت اور شرکاء سے سول ادارے باہم روابط میں ہیں : ترجمان وزیر داخلہ سندھ