گلگت میں نیب کے تفتیشی افسر کے گھر پر حملہ،کیمیکل چھڑک کر آگ لگادی

گلگت میں نیب کے تفتیشی افسر کے گھر پر حملہ،کیمیکل چھڑک کر آگ لگادی
گلگت میں نیب کے تفتیشی افسر کے گھر پر حملہ،کیمیکل چھڑک کر آگ لگادی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گلگت(ڈیلی پاکستان آن لائن)گلگت میں نیب کے تفتیشی افسر عبدالماجد کے گھر پر حملہ،تفتیشی افسر حملے میں بال بال بچ گئے۔

اب کوئی بھی آپ کو نامعلوم نمبر سے فون کر کے تنگ نہیں کر سکتا کیونکہ۔۔۔,کلک کریں

تفصیلات کے مطابق گلگت میں نیب کے تفتیشی افسر عبدالماجد کے گھر پر نامعلوم افراد کی طرف سے فائرنگ کی گئی اور پھر گھر کو کیمیکل چھڑک کر آگ لگادی۔نامعلوم افراد آگ لگانے کے بعد موقع سے فرار ہوگئے۔ذرائع کے مطابق تفتیشی افسر عبدالماجد گلگت میں بڑے کرپشن کیسز کی تحقیقات کررہے تھے۔

مزید :

گلگت -