طلاق نامہ موصول ہونے پر گوجرانوالہ کی خاتون نے خود کشی کر لی

طلاق نامہ موصول ہونے پر گوجرانوالہ کی خاتون نے خود کشی کر لی
طلاق نامہ موصول ہونے پر گوجرانوالہ کی خاتون نے خود کشی کر لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گوجرانوالہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)گوجرانوالہ کی خاتون نے طلا ق نامہ موصول ہونے پر پھند ڈال کر خود کشی کرلی ۔
تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے حیدری روڈ کی رہا ئشی خاتون نے اس وقت دلبرداشتہ ہوکر پھندا ڈال کر خود کشی کر لی جب اسے شوہر کی جانب سے طلاق نامہ موصول ہوا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ متوفی خاتون کی 2سال قبل شادی ہوئی تھی لیکن اولاد نہ ہونے کے باعث خاتون کو اس کے شوہر نے گھر سے نکال دیا تھا، تاہم خود کشی کا مقدمہ درج کرتے ہوئے لاش کو تحویل میں لے کرپو سٹمارٹم کیلئے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

وزیراعظم کی بیٹی کی جے آئی ٹی میں طلبی کا اخلاقی جوازنہیں،ہماری تہذیب ہمیں خواتین کا احترام سکھاتی ہے:شہباز شریف

مزید :

گوجرانوالہ -