گوجرانوالہ کے سول ہسپتال میں خاتون نے موبائل نمبرما نگنے پر نوجوان کی پٹائی کردی

گوجرانوالہ کے سول ہسپتال میں خاتون نے موبائل نمبرما نگنے پر نوجوان کی پٹائی ...
گوجرانوالہ کے سول ہسپتال میں خاتون نے موبائل نمبرما نگنے پر نوجوان کی پٹائی کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گوجرانوالہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)سول ہسپتال میں موبائل فون نمبر مانگنے پر خاتون نے نوجوان کی پٹائی کردی۔

تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کے سول ہسپتال میں خاتون نے موبائل فون نمبر مانگنے اور ان کے ساتھ چھیڑ خانی کرنے پر نوجوان کو سبق سکھانے کے لئے دھلائی کردی ۔ریاض نامی نوجوان نے متعدد مرتبہ خاتون کے ساتھ چھیڑ خانی کی اور باز  نہ آنے پر خاتون نے تھپڑوں کی بارش کردی۔ریاض خود کو ہسپتال کا ملازم ظاہر کرتا اور او ر خاتون کو مفت دوائی دلوانے کی بھی پیشکش کرتا رہا ،لوگوں نے لڑکے کو پکڑنے کی کوشش کی  مگر وہ ہسپتال سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

پروگرام خبرناک کی ہوسٹ عائشہ جہانزیب اچانک کیوں غائب ہوگئیں؟ ایسی وجہ سامنے آگئی کہ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

مزید :

گوجرانوالہ -