نیوگلشن میں خاتون پرشوہرکامبینہ تشدد،ہسپتال منتقل

نیوگلشن میں خاتون پرشوہرکامبینہ تشدد،ہسپتال منتقل
نیوگلشن میں خاتون پرشوہرکامبینہ تشدد،ہسپتال منتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گوجرانوالہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)گوجرانوالہ کے علاقے نیوگلشن میں خاتون پرشوہرنے مبینہ تشددکیا جس کے بعد پولیس نے خاتون کو ہسپتال منتقل کردیا ہے۔

جنید جمشید مرحوم کے گھر سے چوری کے مقدمہ کے 2ملزموں کی عبوری ضمانت منظور

تفصیلات کے مطابق پولیس حکام کا کہنا تھا کہ خاتون کو ڈی ایچ کیو ہسپتال میں منتقل کردیا گیا جبکہ ملزم فرار ہوگیا ہے۔ملزم کی گرفتاری کے لئے پولیس کی جانب سے علاقے میں چھاپے بھی مارے جا رہے ہیں۔خاتون نے پولیس کو اپنا بیان دیتے ہوئے کہا کہ خرچہ مانگنے پر شوہر نے اسے تشدد کا نشانہ بنایا اور مارنے کی کوشش بھی کی۔

مزید :

گوجرانوالہ -