ایف آئی اے کا گوجرانوالہ سمیت دیگر علاقوں میں چھاپہ،3انسانی سمگلر گرفتار

ایف آئی اے کا گوجرانوالہ سمیت دیگر علاقوں میں چھاپہ،3انسانی سمگلر گرفتار
ایف آئی اے کا گوجرانوالہ سمیت دیگر علاقوں میں چھاپہ،3انسانی سمگلر گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گوجرانوالہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایف آئی اے نے گوجرانوالہ سمیت دیگر علاقوں میں چھاپہ مارکر3انسانی سمگلروں کو گرفتار کر لیا۔

کراچی میں ایدھی سرد خانے کی بجلی گزشتہ 8دن سے بند،کے الیکٹرک کی شکایت کی تردید
تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے گوجرانوالہ ، نارووال اور سیالکوٹ میں چھاپہ مارکارروائی کے دوران انسانی سمگلنگ کے مکروہ دھندے میں ملوث 3ملزمان کو دھرلیا ، ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان انسانی سمگلنگ کے مقدمات میں ملوث تھے جن کی موجودگی اطلاع پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کر لیاگیاہے ،تاہم پولیس نے زیر حراست ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے ان کو مزید تحقیقا ت کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے ۔

مزید :

گوجرانوالہ -