5 افراد نے موبائل چوری کے شبہ میں نوجوان کو برہنہ کر کے تشدد کا نشانہ بنا دیا

گوجرانوالہ

گوجرانوالہ  (ویب ڈیسک)5افراد نے موبائل چوری کے شبہ میں نوجوان کو برہنہ کر کے تشدد کا نشانہ بنا دیا ۔ موبائل فون چوری کرنے کے شبہ میں ٹبہ محمد نگر کے اسد علی کو کار سوار علی ،ابوبکر،علی حسن نے اپنے دو نامعلوم ساتھیوں کی مدد سے اغواء کر لیا اور برہنہ کرکے تشدد کا نشا نہ بنایا اور بیہوشی کی حالت میں کھیتوں میں پھینک کر فرار ہوگئے ۔