وارڈ نمبر 7 کا پولنگ سٹیشن پولنگ سٹیشن میدان جنگ بن گیا،جعلی ووٹ کاسٹ کرنے کے الزام میں ن لیگی کارکن کی خاطر خواہ دھلائی

وارڈ نمبر 7 کا پولنگ سٹیشن پولنگ سٹیشن میدان جنگ بن گیا،جعلی ووٹ کاسٹ کرنے ...
 وارڈ نمبر 7 کا پولنگ سٹیشن پولنگ سٹیشن میدان جنگ بن گیا،جعلی ووٹ کاسٹ کرنے کے الزام میں ن لیگی کارکن کی خاطر خواہ دھلائی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک) وارڈ نمبر 7 کے پولنگ سٹیشن میں پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن کے کارکن آمنے سامنے،  ایک دوسرے پر جعلی ووٹ کاسٹ کرنے کے الزامات پرپولنگ سٹیشن میدان جنگ بن گیا۔جعلی ووٹ کاسٹ کرنے کے الزام میں ن لیگی کارکن کی خاطر خواہ دھلائی ،پولیس نے موقعہ پر پہنچ کر بیچ بچاﺅ کی ناکام کوششیں کی مگر اس دوران دھینگا مشتی سے پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن کے متعدد کارکنان گتھم گتھا ہو جانے کے باعث شدید زخمی ہو گئے۔ پی ٹی آئی کارکنان نے جعلی ووٹ کاسٹ کرنے کے الزام میں مسلم لیگی ورکر کو دبوچ کر بڑے برے طریقہ سے مار پیٹ شرع کر دی اور ن لیگی ورکر کو مار مار کر ادھ موا کر دیا جسے پولیس نے مداخلت کر کے چھڑایا۔ اس موقعہ پر پی ٹی آئی رہنماﺅں نے 5 مسلم لیگی ورکرز پر جعلی ووٹکا سٹ کرنے کا الزام لگا یا ہے۔