گوجرانوالہ میں فائرنگ، وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس، بلاامتیاز کارروائی کا حکم

گوجرانوالہ میں فائرنگ، وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس، بلاامتیاز کارروائی کا حکم
گوجرانوالہ میں فائرنگ، وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس، بلاامتیاز کارروائی کا حکم
کیپشن: shahbaz-sharif 3

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے وزیراعلیٰ شہباز شریف نے پہلوانوں کے شہر میں پولیس افسر کے بیٹے کی شادی کے موقع پر شدید ہوائی فائرنگ کا نوٹس لیتے ہوئے بلاامتیاز کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ قانون سے بالاتر کوئی نہیں، فائرنگ میں ملوث افراد کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جائے۔ انہوں نے آئی جی پنجاب سے واقعے کی رپورٹ بھی طلب کر لی ہے۔