گجرات کے جلال پورجٹاں روڈ پرٹریفک حادثہ، 3افراد جاں بحق ، 8 زخمی

گجرات کے جلال پورجٹاں روڈ پرٹریفک حادثہ، 3افراد جاں بحق ، 8 زخمی
گجرات کے جلال پورجٹاں روڈ پرٹریفک حادثہ، 3افراد جاں بحق ، 8 زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گجرات(ڈیلی پاکستان آن لائن) گجرات کے جلال پورجٹاں روڈ پرٹریفک حادثے میں 3افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہوگئے ہیں۔
جیو نیوز کے مطابق ٹریفک حادثے میں 3افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہوگئے ہیں،پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جلال پورجٹاں روڈ پر ہائی روف ٹریلر کی زد میں آگئی،جاں بحق ہونیوالوں میں 2خواتین اور 5سال کی بچی بھی شامل ہے،زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید :

گجرات -