بچے کے جاں بحق ہونے کا صدمہ باپ برداشت نہ کر سکا ،دل کے دورہ کے باعث حالت تشویشناک

بچے کے جاں بحق ہونے کا صدمہ باپ برداشت نہ کر سکا ،دل کے دورہ کے باعث حالت ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گجرات(ڈیلی پاکستان آ ن لائن )سابق وزیراعظم نوازشریف کی ریلی گجرات پہنچی تو قافلے میں شامل سکواڈ کی گاڑی کی ٹکر سے 12سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا ہے ،باپ صدمہ برداشت نہ کر سکا ،دل کا دورہ پڑنے کے باعث حالت غیر ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق باب پچے کے جاں بحق ہونے کا صدمہ برداشت نہیں کر پایا ،دل کا دورہ پڑنے کے باعث حالت شدید خراب ہو گئی ،قریبی افراد نے ہسپتال منتقل کر دیاہے جہاں اس کا علاج جاری ہے ۔دوسری جانب بچے کی والدہ بھی صدمے کی حالت میں ہے اور انہوں نے انصاف کی اپیل کر دی ہے ۔پولیس کا کہناہے کہ ڈرائیور کی گرفتاری کا حکم جاری کر دیا گیاہے جبکہ ن لیگ کی جانب سے مقامی قیادت کو بچے کے اہل خانہ کی ہر ممکن مدد کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے ۔

مزید :

گجرات -