فضائی دفاع پاک بحریہ کی اہم ترین ترجیحات میں شامل ہے: نیول چیف ایڈمرل محمد ذکاءاللہ

فضائی دفاع پاک بحریہ کی اہم ترین ترجیحات میں شامل ہے: نیول چیف ایڈمرل محمد ...
فضائی دفاع پاک بحریہ کی اہم ترین ترجیحات میں شامل ہے: نیول چیف ایڈمرل محمد ذکاءاللہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گوادر(ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل محمد ذکاءاللہ نے کہا ہے کہ فضائی دفاع پاکستان نیوی کی اولین ترجیحات میں سے ہے۔ ایئر ڈیفنس کو جدید خطوط پر استوار کرنے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق اورماڑہ پورٹ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نیول چیف نے کہا کہ ائیر ڈیفنس بٹالین جدید اسلحہ، میزائلوں اور ریڈارز سے لیس ہے۔ بٹالین کے قیام کا مقصد تمام یونٹس، مخصوص قومی اور اہم تنصیبات کو فضائی دفاع مہیا کرنا ہے۔ محمد ذکاءاللہ کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان نیوی ہر قسم کے چیلنج سے نمٹنے کی خوب صلاحیت رکھتی ہے۔

مزید :

گوادر -