”اقتصادی راہداری منصوبہ“ پہلا چینی مرچنٹ جہاز گوادر پہنچ گیا
گوادر (آئی این پی) پاکستان چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت پہلا چینی مرچنٹ جہاز گوادر بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگیا۔ چینی مرچنٹ جہاز کی پاک بحریہ کے جہاز نے پورٹ قاسم سے گوادر پورٹ تک رہنمائی کی۔