گوادر انٹرنیشنل ایئر پورٹ یکم جون سے ایک ماہ کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ

گوادر انٹرنیشنل ایئر پورٹ یکم جون سے ایک ماہ کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ
گوادر انٹرنیشنل ایئر پورٹ یکم جون سے ایک ماہ کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گوادر (ڈیلی پاکستان آن لائن ) گوادر انٹرنیشنل ایئر پورٹ ایک ماہ کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق توسیعی کام کے پیش نظر گوادر انٹرنیشنل ایئر پورٹ کا رن وے یکم جون سے ایک ماہ تک بند رہے گا ۔
30 جولائی تک رن وے کی بندش کے باعث ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل رہے گا، رن وے بندش کے دوران متبادل ایئرپورٹ کے استعمال کے حوالے سے تاحال فیصلہ نہیں کیاگیا ہے۔
متبادل کے طور پر فلائٹ آپریشن کے لئے تربت یا پسنی کا ایئرپورٹ استعمال کیا جا سکتا ہے، توسیعی کام کے بعدگوادر ایئرپورٹ پر بوئنگ 320اے طیارے بھی اترسکیں گے۔

مزید :

گوادر -