گوادر میں موٹر سائیکل میں نصب بم کا دھماکہ ،جانی نقصان نہیں ہوا

گوادر میں موٹر سائیکل میں نصب بم کا دھماکہ ،جانی نقصان نہیں ہوا
گوادر میں موٹر سائیکل میں نصب بم کا دھماکہ ،جانی نقصان نہیں ہوا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گوادر (مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان کے ضلع گوادر میں دھماکہ ہوا ہے تاہم اس کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ گوادر کے گورنر ریسٹ ہاوس کے قریب دھماکہ ہواتاہم اس کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔انہوں نے بتا یا کہ دھماکہ خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا ۔پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ۔

مزید :

گوادر -