گوادر میں زمین کی خرید و فروخت اور الاٹمنٹ پر تین ماہ کیلئے پابندی

گوادر میں زمین کی خرید و فروخت اور الاٹمنٹ پر تین ماہ کیلئے پابندی
گوادر میں زمین کی خرید و فروخت اور الاٹمنٹ پر تین ماہ کیلئے پابندی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گوادر (ویب ڈیسک) گوادر میں زمین کی خرید و فروخت اور الاٹمنٹ پر پابندی عائد کردی گئی۔ ڈپٹی کمشنر گوادر کے مطابق پابندی بورڈ آف ریونیو کی ہدایت پر تین ماہ کیلئے عائد کی گئی ہے۔ طفیل بلوچ نے مزید بتایا کہ اس دوران ریونیو عدالت میں زیر سماعت مقدمات بھی زیر التوا رہیں گے۔ گوادر کا ماسٹر پلان غیر ملکی کنسلٹنٹ کی نگرانی میں تیار کیا جارہا ہے۔ گوادر میگا سٹی اور سمارٹ پورٹ بننے جارہا ہے۔

مزید :

گوادر -