گوادر میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کارروائی،13 افراد گرفتار

گوادر میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کارروائی،13 افراد گرفتار
گوادر میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کارروائی،13 افراد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گوادر(ڈیلی پاکستان آن لائن) گوادر میں کارروائی کرتے ہوئے قانون نافذکرنے والے اداروں نے 13 افراد کوگرفتار کرلیاہے۔

ترک حمایت یافتہ باغیوں کی شام میں بڑی کامیابی، داعش کے 68 جنگجو ٹھکانے لگادیے

تفصیلات کے مطابق گوادر میں کیچی کے علاقے بلیدہ میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے چھاپہ مارکارروائی کرتے ہوئے13افراد کو گرفتار کر لیا ہے، ابتدائی تحقیقات میںبتایا جا رہا ہے کہ زیر حراست افرادکو کالعدم تنظیم سے تعلقات کے شبہ میں حراست میں لیا گیا ہے جنہیں مزید تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید :

گوادر -