گوادر، پی آ ئی اے کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

گوادر، پی آ ئی اے کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا
گوادر، پی آ ئی اے کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گوادر (ویب ڈیسک) گوادر میں پی آ ئی اے کا طیارہ حادثہ سے بال بال بچ گیا۔ طیا رہ لینڈ کر رہا تھا کو اس دوران اچانک کتا رن وے پر بھا گنے لگا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پی آ ئی اے کا کرا چی سے گوادر آ نے والا طیارہ حادثہ سے بال بال بچ گیا ہے ا س حوالے سے ذرائع نے بتا یا ہے کہ جس وقت طیارہ گوادر ائیر پورٹ کے رن وے پر لینڈ کر رہا تھا اس وقت اچانک ایک کتا بھی رن وے پر بھا گنے لگا لیکن طیارہ کے پہنچنے تک کتا رن وے سے ہٹ گیا۔

معروف پاکستانی حاملہ اداکارہ کی ایسی تصویر منظر عام پر آگئی کہ انٹر نیٹ پر ہنگا مہ برپا ہو گیا

مزید :

گوادر -