پنڈی بھٹیاں: چور 15 گدھوں کی کھالیں اتار کر لے گئے

حافظ آباد

حافظ آباد (ویب ڈیسک) پنڈی بھٹیاں کے نواحی گاﺅں دھریوالہ میں چور 15 گدھے چرالے گئے اور ان کی کھالیں اتارلیں جبکہ ان کی باقیات جنگل میں پھینک گئے۔ نواحی گاﺅں دھریوالہ کے محنت کشوں کے گدھے گزشتہ رات اچانک غائب ہوگئے تھے۔