ہری پور:کانڑہ کالونی میں سلنڈر دھماکہ،میاں بیوی اور 4 بچیاں جھلس گئیں

ہری پور:کانڑہ کالونی میں سلنڈر دھماکہ،میاں بیوی اور 4 بچیاں جھلس گئیں
ہری پور:کانڑہ کالونی میں سلنڈر دھماکہ،میاں بیوی اور 4 بچیاں جھلس گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ہری پور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کانڑہ کالونی میں سلنڈر کادھماکہ ہونے سے میاں بیوی اور 4 بچیاں جھلس گئیں ہیں۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ہری پور کے علاقے کانڑہ کالونی میں سلنڈر کی گیس لیکج ہونے کے باعث زوردار دھماکہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک ہی گھر کے میاں بیوی اور 4 بچیاں جھلس گئیں جن کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق تما م افراد کا علاج شروع کردیا گیا ہے جہاں ڈاکٹرز ان کی جان بچانے میں مصروف ہیں۔

مزید :

ہری پور -