آپ کا آج کا دن کیسا رہے گا؟

آپ کا آج کا دن کیسا رہے گا؟
آپ کا آج کا دن کیسا رہے گا؟

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

آسٹرالوجر: علی زنجانی

برج حمل
21 اگست پیر۔ روپے پیسے کے معاملات میں غیر ضروری حبث سے پرہیز کریں۔ آپ کے دوستوں کے درمیان تعلقات خراب ہونے کا اندیشہ ہے۔ اس دوران آپ دونوں کے ساتھ ہمدردانہ رویہ رکھیں۔
برج ثور
21 اگست پیر۔ دوستوں کے تعاون سے مالی فوائد کے حصول کا امکان ہے۔ ہر کام سوچ سمجھ کر کریں کیونکہ کوئی غلط قدم نقصان کا باعث بن سکتا ہے۔ ہر کام بزرگوں کے مشورہ سے کریں۔
برج جوزا
21 اگست پیر۔ دیرینہ خواہشات کی تکمیل ممکن ہو سکے گی۔ ملازمت کے امور میں کامیابی حاصل ہوگی۔ شریک حیات‘ اپنی اور بچوں کی صحت کا خیال رکھیں۔ کئی سماجی اور خاندانی تقریبات میں شرکت کر سکیں گے۔
برج سرطان
21 اگست پیر۔ آپ اپنی نجی زندگی میں پیدا شدہ مسائل کو حل کر سکیں گے۔ جائیداد کور گھریلو امور میں منافع حاصل کر سکیں گے۔ جائیداد کی خرید و فروخت سود مند ثابت ہوگی۔
برج اسد
21 اگست پیر۔ نامکمل کاموں کی تکمیل کر سکیں گے اور کئی نئے کاموں کے لئے منصوبہ بندی بھی کر سکیں گے۔ روز مرہ کے کامو میں مصرف رہیں گے۔ مشترکہ سرمایہ کاری میں کامیابی کا امکان ہے۔
برج سنبلہ
21 اگست پیر۔ دوستوں کے ساتھ غیر ضروری بحث و تکرار سے گریز کریںورنہ خواہ مخواہ کی پریشانی کا باعث بن سکتا ہے۔ قانونی امور کے سلسلے میں سفرپیش آسکتا ہے۔مہمانوں کی خاطر تواضح کے مواقع ملیں گے۔
برج میزان
21 اگست پیر۔ ملازمتی فرائض میں ذمہ داریاں بڑھنے کا امکان ہے۔ ماتحت افراد کا تعاون حاصل رہے گا۔ کاروباری حضرات خصوصاً بیرون ملک تجارتی معاہدوں کے لئے اہم ہے۔
برج عقرب
21 اگست پیر۔ آپ اپنی ذہانت سے اپنے مقاصد میں کامیابی حاصل کر سکیں گے۔عزیز و اقارب کا تعاون اور ہمدری حاصل کر سکیں گے۔ آپ اپنی دیرینہ خواہشات کی تکمیل کر سکیں گے۔
برج قوس
21 اگست پیر۔ دوستوں سے ملاقات کے مواقع ملیں گے۔ مشترکہ طورپر سرمایہ کاری کر سکیں گے جس میں فائدہ ہوگا۔ کاروباری سفر بھی پیش آسکتا ہے۔ غیر قانونی کاموں میں دلچسپی نہ لیں ورنہ نقصان کا اندیشہ ہے۔
برج جدی
21 اگست پیر۔ تعلیمی امور کے سلسلہ میں کامیابی حاصل کر سکیں گے۔ آپ اپنے مستقبل کو روشن کرنے کے لئے بہتر اقدامات کر سکیں گے۔ سماجی تقریبات میں شرکت کے مواقع ملیں گے۔
برج دلو
21 اگست پیر۔ آپ فطرتی طور سے حوصلہ مند شخصیت کے مالک ہیں آپ بڑے سے بڑے کام کو بھی انتھک محنت‘ کوششوں سے حصول کامیابی تک لے جاتے ہیں۔ سیر و تفریح کا پروگرام بنا سکیں گے۔
برج حوت
21 اگست پیر۔ آپ کی حیثیت و شخصیت میں اضافہ‘ قائدانہ صلاحیتیں اُجاگر ہونے سے معاشرتی‘ خاندانی اہم مقام حاصل کر سکیں گے۔ با اثر افراد‘ حکام سے قریبی قربت نصیب ہوگی۔ ذرائع آمدن میںاضافہ ہوگا۔

مزید :

ہاروسکوپ -