آپ کا آج کا دن کیسا رہے گا؟

آپ کا آج کا دن کیسا رہے گا؟
آپ کا آج کا دن کیسا رہے گا؟

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

برج حمل

 ستمبر26 منگل۔ صبر و تحمل سے کام لیں ورنہ لڑائی جھگڑے اور نقصان کا اندیشہ ہے۔  گھر کی سجاوٹ کر سکیں گے۔  شریک حیات کا تعاون حاصل ہوگا۔ مقاصد میں کامیابی ہوگی۔

 برج ثور

 ستمبر26 منگل۔ اخراجات میں اضافے کا امکان ہے۔ صحت متاثر ہو سکتی ہے لہٰذا محتاط رہیں۔ خواہشات پوری ہو سکیں گی۔ملازم پیشہ افراد کو مالی مسائل پیش آسکتے ہیں۔ 

 برج جوزا

 ستمبر26 منگل۔ روحانیت کے شوق میں بتدریج اضافہ ہو سکے گا۔دوست نقصان پہنچا سکتے ہیں۔ لہٰذا محتاط رہیں۔حاسدین زیر ہو سکیں گے۔اچانک سفر کا پروگرام ملتوی ہو سکتا ہے۔

 برج سرطان

 ستمبر26 منگل۔ کاروباری معاملات مسائل کا شکار رہیں گے۔ بہن بھائیوں کا تعاون رہے گا۔بحث اور تکرار سے گریز کریں ورنہ لڑائی کی صورت پیش آسکتی ہے۔

 برج اسد

 ستمبر26 منگل۔ مسائل کا مثبت حل مل سکے گا۔  آرٹ کے شعبہ میں دلچسپی بڑھے گی۔مالی پوزیشن بھی مستحکم رہے گی۔دوستوں کا تعاون رہے گا۔ تخلیقی کاموں کو سراہا جائے گا۔

 برج سنبلہ

 ستمبر26 منگل۔ اولاد راحت کا باعث ہوگی ‘انعام وغیرہ یا پرائز بانڈ ز نکل سکتے ہیں۔ ہمسائے تعاون کریں گے۔جذبات و غصے پر قابو پانے کی کوشش کیجئے ورنہ نقصان دہ ثابت ہوگا۔ 

 برج میزان

 ستمبر26 منگل۔ کیرئیر سے متعلقہ معاملات بہتر رہیں گے۔ جلد بازی سے گریز کریں۔ ورنہ نقصان کا اندیشہ ہے۔جنس مخالف کا کوئی فرد خاص توجہ کا مرکز رہے گا۔

 برج عقرب

 ستمبر26 منگل۔ سوچ مثبت ہونے سے بہت سے مسائل کا خاتمہ ہو گا۔ کاروباری معاملات ملتوی ہو سکتے ہیں۔ ملازمت سے متعلقہ معاملات حساس رہیں گے۔

 برج قوس

 ستمبر26 منگل۔ خاص احتیاط کی ضرورت ہے۔ غصے اور جذبات پر قابو رکھئے اور صبر و تحمل سے کام لیں ورنہ لڑائی جھگڑے اور نقصان کا اندیشہ ہے۔  دوستوں کا تعاون حاصل رہے گا۔

 برج جدی

 ستمبر26 منگل۔ آپ اپنے آپ کو تر و تازہ محسوس کریں گے۔ خواہشات کے مطابق کام ہو سکے گا۔ اولاد کا ساتھ رہے گا۔ جس سے مصروفیت میں کمی ہو سکے گی۔ 

 برج دلو

 ستمبر26 منگل۔ بحث و تکرار سے گریز لازمی ہے ورنہ لڑائی جھگڑے کا اندیشہ ہے۔ رشتے داروں کے تعاون سے گھریلو مسائل کا خاتمہ ہوگا اور پریشانی میں کمی ہوگی۔ 

 برج حوت

 ستمبر26 منگل۔ شراکتی کاموں کو فروغ ملے گا اور کاروبار وسعت اختیار کر سکے گا۔ اساتذہ کا تعاون حاصل ہوگا۔بیرون ملک سفر کا پروگرام بن سکتا ہے۔ 

مزید :

ہاروسکوپ -