سانگھڑ کے مقروض باپ نے قرض چکانے کیلئے بیٹی بیچ دی

سانگھڑ کے مقروض باپ نے قرض چکانے کیلئے بیٹی بیچ دی
سانگھڑ کے مقروض باپ نے قرض چکانے کیلئے بیٹی بیچ دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سانگھڑ(مانیٹرنگ ڈیسک) گذشتہ سالوں کے سیلاب سے ستائے مقروض کسان نے قرضہ چکانے کے لیے اپنی بیٹی بیچ دی ۔ نجی چینل کے مطابق2011ءمیں آنیوالے سیلاب اور تاحال مختلف مقامات پر کھڑے بارش کے پانی کی وجہ سے زراعت کا شعبہ بری طرح متاثر ہوا اور مقامی آبادی میں بھوک و افلاس کا عالم ہے ۔اتوار کو مقروض باپ نے پچاس ہزار روپے کا قرض چکانے کے لیے اپنی دس سالہ بیٹی زینت کا نکاح پچاس سالہ گل سولنگی سے کرادیا۔

مزید :

انسانی حقوق -