روزہ معاملہ ، شیوسینا کے ارکان کیخلاف مسلمانوں کا احتجاج ، بیشترگرفتار
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) ہندوانتہاءپسند تنظیم شیوسینا کے اراکین کی طرف سے مسلمان باورچی کا روزہ تڑوانے کے خلاف احتجاج کرنیوالے مسلمان مظاہرین کو پولیس نے گرفتارکرلیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق پسندیدہ کھانا نہ ملنے پر دیگر وزراءکی موجودگی میں رمیش نے مسلمان باورچی ارشد زبیر کے منہ میں زبردستی چپاتی کا نوالہ ٹھونس دیا جس مسلمانوں نے پارلیمنٹ کے باہرمظاہرہ کیا۔ بھارتی پولیس نے گھیرا ڈال کر بیشتر مظاہرین کو گرفتار کرلیا اور چند جان بچا کر نکل گئے ۔
روزہ تڑوانے کی خبرکی تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں ۔