حیدر آباد،مہران یونیورسٹی کے قریب انڈس ہائی وے پر 5 مشکوک بیگ برآمد،بم ڈسپوزل سکواڈ طلب

حیدر آباد،مہران یونیورسٹی کے قریب انڈس ہائی وے پر 5 مشکوک بیگ برآمد،بم ...
حیدر آباد،مہران یونیورسٹی کے قریب انڈس ہائی وے پر 5 مشکوک بیگ برآمد،بم ڈسپوزل سکواڈ طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

حیدرآباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حیدر آباد میں مہران یونیورسٹی کے قریب انڈس ہائی وے پر 5 مشکوک بیگ برآمد،بم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب کر لیا گیا،تفصیلات کے مطابق مہران یونیورسٹی کے قریب انڈس ہائی وے پر 5 مشکوک بیگ برآمد ہو ئے جس پر پولیس اور رینجرز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور یونیورسٹیز جانے والی بسوں کو متبادل راستوں پر ڈال دیا۔
ایس ایس پی جامشوروکا کہناتھا کہ مشکوک شاپنگ بیگ میں ڈیوائس موجود ہے جس کو بم ڈسپوزل اسکواڈ کی ٹیم چیک کررہی ہے۔

مزید پڑھیں:۔پنجاب کے اکثر شہروں میں سموگ کا راج، اگلے ہفتے بالائی علاقوں میں بارشوں سے شدت میں کمی آئے گی: محکمہ موسمیات