پیپلز پارٹی نے 9سال میں سندھ کو کھنڈرات میں تبدیل کردیا:پیر صدر الدین راشدی

حیدرآباد

نوابشاہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ فنکشنل کے رہنماءپیر صدر الدین راشدی کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے گزشتہ 9سالوں میں سندھ کو کھنڈرات میں بدل کر رکھ دیا ہے،صوبے میں حکومت نام کی کوئی چیز نظر نہیں آرہی۔

پاکستان خطے کے ہر قبیلے اور برادری کے امن کا مرکز بننے کیلئے قائم ہوا، وزیر اعظم کا ہولی کے تہوار پر پیغام 

تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نے سندھ میں اربوں روپے ترقیاتی کاموں پر اڑا دیے جبکہ صحت اور تعلیم کا نظام تباہی کے دہانے پر کھڑاہے۔وزیر اعظم نواز شریف نے سندھ کے عوام کے درد کومحسوس کیا۔