بدبخت بیٹےشاہ رخ نے4روزقبل اپنی بیوہ والدہ کوقتل کرنے کا اعتراف کرلیا

بدبخت بیٹےشاہ رخ نے4روزقبل اپنی بیوہ والدہ کوقتل کرنے کا اعتراف کرلیا
بدبخت بیٹےشاہ رخ نے4روزقبل اپنی بیوہ والدہ کوقتل کرنے کا اعتراف کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

حیدرآباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) بدبخت بیٹے ملزم شاہ رخ نے4روزقبل اپنی بیوہ والدہ کوقتل کرنے کا اعتراف کرلیا ہے۔
جیو نیوز کے مطابق بدبخت بیٹے ملزم شاہ رخ نے4روزقبل اپنی بیوہ والدہ کوقتل کرنے کا اعتراف کرلیا ہے، عدالت نے آیندہ سماعت میں ملزم کااعترافی بیان پیش کرنےکاحکم دے دیا ہے،عدالت نے ملزم کو3روزہ تفتیشی ریمانڈپرپولیس کے حوالے کردیا ہے،پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے عدالت میں خاتون کوقتل کرنے کااعتراف کرلیا ہے۔

نوشہرہ میں پولیس کی کارروائی،شادی کی تقریب کے دور ان غیر اخلاقی محفل ،54افراد گرفتار
واضح رہے کہ حیدرآباد میں دادن شاہ کالونی میں گھرسے خاتون کی لاش ملی تھی جس کے الزام میں اس کے بیٹے کو گرفتار کرکے عدالت پیش کیا گیا تھا۔

مزید :

حیدرآباد -