اسلحہ کی اطلاع پر ایک دکان میں رینجرز کی جانب سے کھدائی کا کام جاری

اسلحہ کی اطلاع پر ایک دکان میں رینجرز کی جانب سے کھدائی کا کام جاری
اسلحہ کی اطلاع پر ایک دکان میں رینجرز کی جانب سے کھدائی کا کام جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

حیدر آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) خواجہ غریب نواز کالونی میں ایک دکان پر رینجرز کی نگرانی میں کھدائی کی جا رہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق زرائع کا کہنا ہے کہ دکان میں کھدائی اسلحہ چھپائے جانے کی اطلاع پر کی جا رہی ہے،رینجرز کو اطلاعات موصول ہوئیں تھیں کہ اس دکان میں غیر قانونی اسلحہ چھپایا گیا ہے۔

مزید :

حیدرآباد -