وزیراعظم کا دورہ حیدر آباد،قاسم آباد بزنس فورم کی جانب سےنواز شریف کو سونے کا تاج پہنایا جائیگا

وزیراعظم کا دورہ حیدر آباد،قاسم آباد بزنس فورم کی جانب سےنواز شریف کو سونے ...
وزیراعظم کا دورہ حیدر آباد،قاسم آباد بزنس فورم کی جانب سےنواز شریف کو سونے کا تاج پہنایا جائیگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

حیدر آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم میاں نواز شریف کو حیدر آباد قاسم آباد میں 10تولہ سونے کا  تاج پہنایا جائے گا۔نجی ٹی وی سماء کے مطابق وزیراعظم کے حیدر آباد کے دورے کے موقع پر قاسم آباد بزنس فورم کی جانب سے وزیراعظم کیلئے بیش قیمت تاج بنایا گیا ہے جو کہ ان کو آج قاسم ہال میں پہنایا جائے گا۔اس موقع قاسم ہال میں 6 ہزار کرسیاں بھی لگا دیں گئیں ہیں اورنواز شریف مختلف منصوبوں کا بھی اعلان کریں گے۔

”ہماری شادی کو 15سال ہوئے ہیں اور ہم 10بچے پیدا کر چکے ہیں کیونکہ میں نے اور میری بیوی نے فیصلہ کیا تھا کہ ۔۔۔۔“

سینیٹر راحیلہ مگسی کا کہنا ہے کہ نواز شریف مسلم لیگ کنونش سے خطاب کے دوران عوام کے لئے اہم اعلان کریں گے۔ وزیراعظم کی آمد سے قبل شہر میں خیر سگالی بینرز بھی آویزاں کردیئے گئے ہیں۔

مزید :

حیدرآباد -