چین میں پاکستان میری ٹائم کی پٹرول شپ بسل کی تقریب رونمائی

چین میں پاکستان میری ٹائم کی پٹرول شپ بسل کی تقریب رونمائی
چین میں پاکستان میری ٹائم کی پٹرول شپ بسل کی تقریب رونمائی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)چین کے شہر لیوڑاﺅ میں پاکستان میری ٹائم کی پیٹرول شپ بسل کی تقریب رونمائی منعقد ہوئی،تین ماہ کے دوران یہ تیسری شپ ہے جسکی تقریب رونمائی منعقد کی گئی ہے۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق تقریب میں وائس چیف آف نیول اسٹاف وائس ایڈمرل خان ہشام بن صدیق نے شرکت کی۔ اس موقع پر انھوں نے کہا کہ اس اہم پراجیکٹ کی تکمیل پاکستان اور چین کے تعلقات میں اہم سنگ میل ثابت ہو گی۔