حرم شریف میں اعتکاف کے خواہشمند افراد کے لئے اہم سروس کا اجراء

حرم شریف میں اعتکاف کے خواہشمند افراد کے لئے اہم سروس کا اجراء
حرم شریف میں اعتکاف کے خواہشمند افراد کے لئے اہم سروس کا اجراء

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مکہ مکرمہ (محمد اکرم اسد / بیورو چیف) مسجد الحرام کے ماتحت انفارمیشن ٹیکنالوجی سینٹر نے حرم شریف میں اعتکاف کے خواہشمند افراد کے لئے ’’ای سروس‘‘ جاری کردی جو حضرت امسال رمضان المبارک کے آخری عشرے سے اعتکاف کے خواہشمند ہوں وہ ای سروس گیٹ http://eservice.gph.gov.sa پر جاکر اندراج کراسکتے ہیں۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی سنٹر کے ڈائریکٹر نے واضح کیا کہ یہ سہولت 6 زبانوں میں مہیا ہے اردو، فارسی، عربی، انگریزی، فرانسیسی اور ترکی جاننے والے اپنی اپنی زبانوں میں اندراج کرواسکتے ہیں۔