برطانیہ نے پاکستان میں اپنے شہریوں کےلئے سفری ہدایات جاری کردیں

برطانیہ نے پاکستان میں اپنے شہریوں کےلئے سفری ہدایات جاری کردیں
برطانیہ نے پاکستان میں اپنے شہریوں کےلئے سفری ہدایات جاری کردیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لندن(مانیٹرنگ ڈیسک ) برطانیہ نے اپنے شہریوں کے لئے سفری ہدایات جاری کردیں، اسلام آباد میں مقیم برطانوی شہریوں کو محتاظ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔برطانوی ہائی کمیشن کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں شہریوں کو پشاور، فاٹا، بلوچستان اور نواب شاہ سمیت دیگر شہروں کا سفر نہ کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے،وفاقی دارالحکومت میں مقیم برطانوی شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے،اس کے علاوہ سیاحتی مقام کلاش، چترال اور گلگت بلتستان کا سفر بھی نہ کرنے کا کہا گیا ہے۔