ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے

ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے
ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دوحہ(آن لائن) ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سرکاری دورے پر قطر پہنچے،جہاں قطری امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے دوحہ میں ان کا استقبال کیا۔

نرالے ہی ڈھنگ کا فیصلہ آیا، نہ نظیر ہے نہ دلیل ہے، نہ وکیل ہے، نہ اپیل ہے: صدر پاکستان مسلم لیگ (ن)
قطر کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کو زیر بحث لایا گیا۔ اس کے علاوہ خطے کی موجودہ صورت حال کے حوالے سے نقطہ ہائے نظر کا بھی تبادلہ ہوا۔واضح رہے کہ سعودی عرب، امارات، بحرین اور مصر نے قطر کی جانب سے دہشت گردی کی سپورٹ اور فنڈنگ کے سبب 5 جون کو دوحہ کے ساتھ اپنے تعلقات منقطع کر لیے تھے۔