برطانوی ملکہ ایلزبتھ دوئم کی شادی کے کیک کا ٹکڑا پانچ سو پاؤنڈ میں نیلام ہوگیا

برطانوی ملکہ ایلزبتھ دوئم کی شادی کے کیک کا ٹکڑا پانچ سو پاؤنڈ میں نیلام ...
برطانوی ملکہ ایلزبتھ دوئم کی شادی کے کیک کا ٹکڑا پانچ سو پاؤنڈ میں نیلام ہوگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (این این آئی) برطانوی ملکہ ایلزبتھ دوئم کی شادی کے کیک کا ٹکڑا پانچ سو پاؤنڈ میں نیلام ہوگیا۔ملکہ ایلزبتھ دوئم کی شادی کے موقع پر تیار ہونے والے کیک کا ایک ٹکڑا نیلامی کیلئے پیش کیا گیا جو پانچ سو پاؤنڈ میں فروخت ہو گیا۔ شادی کا یہ کیک 1947ء میں تیار کیا گیا تھا، کیک کا یہ ٹکڑا اب تک محفوظ اور خراب بھی نہیں ہوا۔
9 ستمبرکو 63سال مکمل ہونے پر ملکہ الزبتھ کو طویل عرصے تک حکمرانی کرنے والی ملکہ کا اعزاز حاصل ہو جائیگا۔ 1952ء میں ملکہ ایلزبتھ نے 26 سال کی عمر میں برطانیہ کا تاج اپنے سر سجایا تھا۔