ایرانی سرحدی حدود سے پاکستا نی چیک پوسٹ پر دو مارٹرگولے فائر
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک )ایرانی سرحدی حدود سے پاکستان پر دو مارٹر گولے فائر کیے گئے ہیں ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق ایرانی سرحدی حدود سے گوادر میں موجود پاکستانی چیک پوسٹ پر حملہ کرکے دو مارٹر گو لے فائر کیے گئے تاہم مارٹر گولے چیک پوسٹ کے قریب میدان میں گر کر پھٹ گئے اور اس کے نتیجے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیںہوا ہے۔