آسٹریا کے اپوزیشن لیڈر نے جنسی استحصال کے الزام پر ایسا کام کردیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا
کینبرا(این این آئی) آسٹریاکے اپوزیشن لیڈر جنسی استحصال کے الزام پر مستعفی ہوگئے۔
85کروڑ ڈالر سے سنگاپور ایئرلائنز کے طیاروں کی نئی تزین
غیرملکی میڈیاکے مطابق آسٹریا کی بائیں بازو کی اپوزیشن جماعت گرینز پارٹی کے رہنما پیٹر پِلس نے جنسی استحصال کے الزام پر اپنی پارلیمانی نشست سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔ پِلس نے پارلیمانی رکنیت چھوڑتے ہوئے الزام لگانے والی خاتون سے معذرت طلب کی ہے جبکہ اِس الزام سے پیدا ہونے والی صورت حال نے بائیں بازو کی مجموعی سیاست اور خاص طور پر گرینز پارٹی کے مزید کمزور کر دیا ہے۔